پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ سیاسی تعاون پر مشاورت کا تیسرا رائونڈ
باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا پاکستان افغانستا ن میں قیام امن کیلئے کوششیںکررہا ہے ،ملک کا نیوکلیئر پروگرام اپنی حفاظت کیلئے پرامن ہے،ایڈیشنل سیکرٹری ظہیر جنجوعہ
پیر 11 ستمبر 2017 21:37
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے ۔
پاکستان کا نیوکلیر پروگرام اپنی حفاظت کیلئے پرامن ہے ۔ دونوں ممالک نے اقوام متحدہ اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوںممالک کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا سیشن جون، 2015 کو ویانا میں ہوا تھا ، دوطرفہ سیاسی مشاورت کا سالانہ عمل دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کو فروغ دینے کیلئے کارآمد ہوتا ہے اور گزشتہ کارکردگی کے پیش نظر جائزہ لینے کے ساتھ آئند ہ حکمت عملی ترتیب دی جاتی ہے ۔ شمیم محمودمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.