لاہور ہائیکورٹ نے سیلاب کی روک تھام کیلئے عدالتی کمیشن کی سفارشات پر عمل نہ کرنے پر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا
پیر 11 ستمبر 2017 23:35
(جاری ہے)
درخواست گزار پاکستان کسان اتحاد کے وکیل جہانزیب واہلہ نے موقف اپنایا کہ 2010ء کے سیلاب کے بعد عدالتی کمیشن نے دریائے سلتج کے ساتھ اراضی سے تجاوزات ختم کرنے کا سفارش کی تھی، کمیشن کی سفارشات کے باوجود متعلقہ حکام نے عدالتی کمیشن کی سفارشات پر عمل کرنے کے بجائے اسے نظر انداز کر دیا۔
عدالتی کمیشن نے جن علاقوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا ان کی نجکاری کی جارہی ہے۔دریائے ستلج سے تجاوزات ختم کرنے کے بجائے اراضی کی نجکاری کرنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ جائے گا اس لیے دریا کے ساتھ اراضی کی نجکاری روکی جائے ۔فاضل عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر آئندہ سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.