افغان صورتحال کے باعث پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی،پاکستان میں امن افغانستان میں امن کے بغیر ممکن نہیں،
عدم اعتماد کی فضا ختم ہوگی تو عوامی خوشحالی کی بنیاد پڑے گی،افغانستان پاکستان کے خلاف بھارت کو اپنی سرزمین کو استعمال نہیں کرنے دیگا،پاکستان کو بھارت کے افغانستان سے تعلقات کو مثبت نظر سے دیکھنا ہوگا،امن پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے افغانستان کے سفیر عمرزخیلوال کا پاکستان افغانستان ڈائیلاگ سے خطاب
منگل 12 ستمبر 2017 12:28
(جاری ہے)
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہت سے مسائل ہیں۔ تعلقات کو مفاہمت کے ذریعے بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں امن افغان امن کے بغیر ممکن نہیں ہے۔افغان صورتحال کے باعث پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی۔
انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی فضا ختم ہوگی تو عوامی خوشحالی کی بنیاد پڑے گی۔ دونوں ممالک کے عوام بہترین دوطرفہ تعلقات چاہتے ہیں۔پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کی سالمیت اور خودمختاری کو یقینی بنانا ہوگا۔یقین دلاتے ہیں کہ افغانستان پاکستان کی خود مختاری کے خلاف کوئی کام نہیں کریگا۔ پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے تعلقات کو مثبت انداز میں دیکھنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں افغانستان اپنی زمین بھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیگا۔امن پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے۔ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرے اور افغانستان حکومت سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم طالبان کی افغانستان میں پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.