وزیراعظم شاہدخاقان 21ستمبرکو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ ستمبر 11:10

وزیراعظم شاہدخاقان 21ستمبرکو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13 ستمبر۔2017ء) وزیراعظم شاہدخاقان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں سالانہ اجلاس سے 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لا ئنزپر امریکا اور روس کے وزرا خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی۔۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مباحثے کا آغاز 19ستمبر سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments