پنجاب فوڈ اتھارٹی:صوبہ بھرمیں338 روڈ سائیڈ ہوٹلز،ریسٹورانٹس اورفوڈ پوائنٹس کی چیکنگ
این 5نیشنل ہائی وے پرلاہورتاصادق آباد تک189ہوٹلز،راولپنڈی جی ٹی روڈ پر149ہوٹلزکی چیکنگ،بہاولپورمیں 2،جہلم میں ایک ہوٹل سیل کردیا۔ترجمان
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 ستمبر 2017 17:52
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مزید بتایا کہ پہلے مرحلے میں تمام ہوٹلز کو قوانین کی آگاہی دی جا رہی ہے۔
ہوٹل انتظامیہ اور ورکرزکو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹریننگ سکول میں تربیت بھی دی جائے گی۔ دوسرے مرحلے میں کوتاہی برتنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔برکت مارکیٹ میں واقع لاثانی برگر اینڈبریانی ،پنج ویہڑہ،کراچی بریانی ،پر چھاپے کے دوران کھلے اور غیر معیاری رنگوں کا استعمال کرنے، احاطے کا گندا ہونے ،پروڈکشن ایریا میں مکھیوں کی بھرمار،زنگ آلودہ فریزر میں اشیاء خورونوش محفوظ کرنے ،ملازمین کی نامناسب ذاتی صفائی اور میڈیکل موجود نہ ہونے،گلے سڑے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرنے پرمجموعی طور پر 53ہزار جرمانہ عائد کیا گیا ۔گڑھی شاہو میں حاجی ہارون کیٹرنگ ،برکت مارکیٹ میں دعا ریفریشمنٹ ،سندھی بریانی ،لاہوری بریانی ،پنج ویہڑہ جوس کارنر،لاثانی جوس کارنر،کراچی بریانی ،لاثانی برگر،کراچی کنگ برگر،الخیر کھڈاچِلوفرائی پر معائنہ کے دوران نتائج تسلی بخش پائے گیے فوڈ پوائنٹس کو فوری ای لائسنس بنوانے اور ملازمین اور احاطے کی صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.