کیپٹن (ر) صفدر نے چوہدری نثار کو اپنا سیاسی استاد قرار دیدیا
شریف فیملی میں کوئی اختلاف نہیں ، سیاسی مخالفین کو ایک مرتبہ پھر مایوسی ہو گی ، این اے 120 کا الیکشن مسلم لیگ بھاری اکثریت سے جیتے گی ،مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
بدھ 13 ستمبر 2017 23:40
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) این اے 120 کا الیکشن بھاری اکثریت سے جیتے گی ۔اس سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز سے جب چوہدری نثار کے بیان سے متعلق سوال کیا گیا تو مریم نواز کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار سینئر رہنما ہیں اور وہ میرے والد کے قریبی ساتھی ہیں ان کا بات کرنے کا اپنا انداز ہے چوہدری نثار میرے لئے قابل احترام ہیں۔
واضح رہے کہ چوہدری نثار نے گزشتہ ہفتے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ مریم نواز کو قائد تسلیم نہیں کرتے کیونکہ ابھی مریم نواز سیاست میں باضابطہ طور پر نہیں آئیں ۔ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور دیگر حلقوں میں کافی بحث و مباحثے جاری تھے ۔ یاد رہے کہ 2008 کے عام انتخابات میں چوہدری نثار راولپنڈی کی دو نشستوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے انہوں نے اپنی ایک نشست خالی کر دی تھی جس پر انہوں نے نواز شریف سے کیپٹن (ر) صفدر کو رکن قومی اسمبلی منتخب کروانے کی تجویز دی تھی ۔…متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.