این اے 120 کا ضمنی انتخاب (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے جیتنے کی پیشگوئی
نواز شریف کے ستارے ایک سال تک گردش میں رہیں گی ‘ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان
جمعہ 15 ستمبر 2017 15:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زائچہ کے مطابق نواز شریف کے ستارے آئندہ ایک سال سخت گردش میں رہیں گی جن کی اہلیہ ایم این اے منتخب ہو کر وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گی ۔
پروفیسر فضل کریم خان کی تازہ ترین پیشگوئیوں کے مطابق کشمیر آزاد ہو کر خود مختار ریاست بن جائے گا ، پاکستان ، چین ،ترکی ، ایران اور روس ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ستاروں کی چال کے مطابق آنے والا وقت عمران خان اور شیخ رشید کے لئے نہایت نیک شگون ہے ، وہ سیاسی میدان میں مزید کامیابی سمیٹیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.