امریکی صدر کی ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید
ایران نے جوہری معاہدے کی روح کو پامال کیا، ایرانی اقدامات کو کسی صورت میں قبول نہیں کریں گے، سابق صدر براک اوباما کے دور میں اگر کوئی بد ترین سمجھوتہ ہوا ہے تو وہ ایران کے جوہری پروگرام کا سمجھوتہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ ،طوفان سے متاثرہ ریاست فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 15 ستمبر 2017 16:12
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سے متاثرہ ریاست فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے بات چیت میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ سابق صدر براک اوباما کے دور میں اگر کوئی بد ترین سمجھوتہ ہوا ہے تو وہ ایران کے جوہری پروگرام کا سمجھوتہ ہے۔
ایران نے عالمی دبا کو نظر انداز کرتے ہوئے اس معاہدے کی روح کو پامال کیا ہے۔ادھر امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایران پر عاید پابندیوں میں نرمی کے معاملے میں مزید توسیع کی ہے۔امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ھیذر ناورٹ کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پابندیوں میں معمولی نرمی کی ہے۔ یہ نرمی ایران کے مجموعی طرز عمل اور پالیسی کے تناظر میں اہم پیش رفت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.