ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا گورنمنٹ دہلی کالج کا دورہ ،شہر بھر کے سرکاری کالجز میں جمعیت کی رہنمائے داخلہ مہم جاری
جمعہ 15 ستمبر 2017 21:22
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دہلی کالج کا کراچی کے کالجوں میں ایک نمایاں مقام ہے جو کہ یہاں کے اساتذہ و طلبہ کے لئے اعزاز کی بات ہے۔
اس موقع پر ناظم دہلی کالج نے پرنسپل دہلی کالج سے تعارفی ملاقات کی اور ترجمئہ قرآن مجید بطور ِ ہدیہ پیش کیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ ہر سال کراچی بھر کے سرکاری کالجز میںداخلوں کے موقع پر - رہنمائے داخلہ مہم کا انعقاد کرتی ہے جس میں شہر بھر کے سرکاری کالجز میں رہنمائے داخلہ کیمپس کا انعقاد ہوتا ہے جن کے ذریعے میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو انٹر کالجز میں داخلوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی و کالجز کا تعارف کروایا جاتا ہے۔ اس موقع پر طلبہ میں جمعیت کی دعوتی اشیاء و دینی و تربیتی لیکچر کی تقسیم بھی کی جاتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.