فیصل آباد، پنجاب بھر میں 18ستمبر سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا
مہم کے دوران 13لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا ئے جائیں گے
ہفتہ 16 ستمبر 2017 16:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں محکمہ صحت کے مائیکروپلان کاجائزہ لیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ سٹاف کو ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک کرادیا جائے تاکہ مہم کے سو فیصد اہداف کا حصول یقینی ہو۔
انہوں نے مہم کے دوران ٹرانزٹ پوائنٹس پر خدمات انجام دینے والے محکمہ تعلیم کے سکائوٹس کی جدید خطوط پرتربیت کرانے کی بھی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ اڈوں سے کوئی بس /ویگن پولیو ٹیموں کی کلیرنس کے بغیر روانہ نہیں ہونی چاہیے۔اس ضمن میں موثر لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔انہوں نے پولیو مہم کے بارے میں مساجد میں اعلانات،عوامی مقامات پر بینرزآویزاں کرنے اور والدین کی آگہی کے لئے تشہیر کے تمام ترذرائع بروئے کار لانے کی ضرورت پربھی زوردیا۔ڈی ایچ او نے مہم کے ضروری انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایاکہ 18ستمبر سے 22ستمبر تک جاری رہنے والے مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کی13لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کے لئے محکمہ صحت کی 3041ٹیمیں ڈیوٹی پر مامور ہونگی۔مزید اہم خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.