لاڑکانہ ،ْسی ٹی ڈی ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کاجوائننگ آرڈر نہ ملنے کے خلاف جناح باغ چوک پر احتجاجی مظاہرہ
پیر 18 ستمبر 2017 16:52
(جاری ہے)
اس موقع پر سجاد جتوئی، منٹھار سومرو، کاشف کنبھر اور دیگر کا کہنا تھا کہ دسمبر 2016 کے دوران محکمہ پولیس سندھ کی جانب سے سی ٹی ڈی پولیس میں بطور اہلکار بھرتیوں کے لیے اشتہارات جاری کیے جس کے بعد 3 ہزار امیدواروں نے تحریری اور زبانی ٹیسٹ میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کی لیکن پولیس کے بالا افسران نے صرف 1500 اہلکاروں کو آرڈر جاری کیے جبکہ 1500 اہلکاروں کو ویٹنگ لسٹ میں ڈال کر انہیں تاحال جوائننگ آرڈر سے محروم رکھا گیا ہے جس کے باعث تمام امیدواروں میں سخت پریشانی کر لہر چھائی ہوئی ہے۔
امیدواروں نے صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، آئی جی سندھ سمیت دیگر پولیس حکام سے اپیل کی کہ معاملے کا نوٹس لے کر ویٹنگ لسٹ کے امیدواروں کو جوائننگ آرڈر جاری کیے جائیں بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.