تیسری جنس کے افراد کو بھی کھیلوں کی طرف متوجہ کیا جائے گا ،صدرممنون حسین
منگل 19 ستمبر 2017 15:19
(جاری ہے)
موجودہ حکومت سوشیواکنامک شعبے میں ترقی کے لیے بہت محنت کررہی ہے۔
آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے سماجی اور اقتصادی ترقی کا عمل تیز ہو گا۔ملک میں دہشتگردی پر بڑی حد تک قابو پالیا ہے۔حکومت ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ تعلیم کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خوش دلی سے خیر مقدم کیا جائے گا۔ صدر مملکت نے تعلیمی منصوبوں کے سلسلے میں غیر ملکی وفد کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں غریب طبقات کی بہتری کے لیے جدوجہد مستحسن ہے۔ صد ر ممنون حسین نے وفد کو کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان ونٹراولمپکس میں ضرور حصہ لے گا۔ انہوں نے کہا کہ تیسری جنس کے افراد کو بھی کھیلوں کی طرف متوجہ کیا جائے گا۔تعلیم میںرفاعی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت تعاون کرتی رہے گی۔پاکستان ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کا کھلے دل سے خیر مقدم کرے گا۔پاکستانی طلباء کو سکالر شپ دینیکا بھی صدر مملکت نے خیر مقدم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.