تہران کے برخلاف ایران کے کٴْرد عراقی کردستان کے ریفرنڈم کے حامی
ایرانی دارالحکومت میں تاجروں نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی حمایت کردی
منگل 19 ستمبر 2017 15:54
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے کردوں کی سب سے بڑی جماعت ایرانی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے ایک بیان میں ریفرنڈم کے لیے اپنی سپورٹ کا اعلان کرتے ہوئے باور کرایا کہ کرد عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔
ایران میں کردوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی جماعت کا جو تقریبا 70 برس پہلے وجود میں آئی تھی کہنا تھا کہ کرد ایک قوم ہیں جن کو استعمار نے ان کی چاہت کے بغیر چار پڑوسی ممالک میں بانٹ دیا۔ایرانی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی ایرانی عوام کی دیگر قومیتوں مثلا عرب ، بلوچ ، ترکمان اور ترک ان کی جماعتوں کے ساتھ ایرانی نظام کے سقوط اور ایک وفاقی ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.