پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ،سری لنکا
کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی سیریز میں اظہر علی کا نہ کھیلنا پاکستان ٹیم کے لئے بڑا دھچکا ہوگا
منگل 19 ستمبر 2017 17:47
(جاری ہے)
اظہر علی کا بہترین اسکور گذشتہ سال ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ میں302 رنز رہا۔
یہ مصنوعی روشنیوں میں بنائی جانے والے پہلی ٹیسٹ ٹرپل سنچری بھی ہے۔ اظہر علی گھٹنے کی دیرینہ تکلیف میں مبتلا ہیں اور ان کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہے۔پی سی بی کو 10 روز بعد شروع ہونے والے ٹیسٹ تک اظہر علی کی فٹنس بحال ہونے کی امید ہے۔ لیکن کم از کم پہلے ٹیسٹ میں بیٹسمین کی شرکت یقینی نہیں ہے۔ مصباح اور یونس کے بغیر پہلی سیریز میں اظہر علی کا نہ کھیلنا قومی ٹیم کے لئے بہت بڑا دھچکا ہوگا۔ پی سی بی نے سیریز کے لئے اضافی بیٹسمین شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.