عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے بچوں کے نام تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی
منگل 19 ستمبر 2017 18:19
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ تینوں بہن بھائیوں کا تعلق زرداری قبیلے سے ہے مگر بھٹو خاندان کا نام استعمال کر رہے ہیں ،بھٹو خاندان کا نام صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے بچوں کا خاندان اور برادری کا نام تبدیل کرنا پاکستانی قوم کے ساتھ مذاق ہے ،درخواست میں وزارت داخلہ ،چیئر مین نادرا،آصفہ ،بختاور اور بلاول بھٹو کو فریق بنا یا گیا تھا ۔عدالت نے درخواست کو مسترد کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.