ضمنی انتخاب میں شکست پر بلاول بھٹو پارٹی رہنماوں پر شدید برہم
بدھ 20 ستمبر 2017 00:30
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اور این اے 120 کے انتخابی معرکہ میں فیصل میر کو شکست ہرنے پر برہمی کا اظہار کیا جس پر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے پارٹی کو ہونے والی شکست پر بلاول بھٹو سے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا جس پر بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا ہے تاہم اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن بھی جاری ہوجائےگا۔
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل ہوگی اور ذمہ داروں کا تعین بھی کرےگی جبکہ فیصل میر کی شکست پر پیپلزپارٹی میں موجود کمزویوں کو بھی ڈھونڈا جائیگا اور خامیوں کو دور بھی کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.