مریم نواز نے کہہ دیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی صدر میں ہی بنوں گی کوئی اور بن کر تو دکھائے
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 ستمبر 2017 10:55
(جاری ہے)
اور سعد رفیق سے کہا کہ اپنے گریبان میں جھانکو ، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ووٹرز کہاں گئے ؟ مریم نواز الیکشن کے نتائج آنے سے پہلے ہی اٹھ کر چلی گئی تھیں۔
مبشر لقمان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز اتنی تیزی سے کینسر کے تین آپریشن کروا کر بہت جلد صحتیاب ہو جائیں گی۔ بیگم کلثوم نواز کے لیے نواز شریف کے اونچے اونچے ارادے ہیں میں یہ بتا دوں کہ ایسے بھی ہوا ہے کہ بلال گنج کے علاقہ میں کئی سال قبل انتقال کرنے والے سید شریف اللہ کا ووٹ کاسٹ ہو گیا اور یہ وہ شخص ہیں جن کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حلقہ این اے 120 میں تین ماہ تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی ، اس حلقے میں ایک ارب روپے کے قریب خرچ کیا گیا ، اگر یہ پری پول دھاندلی نہیں ہے تو اور کیا ہے ۔ اور ایسی دھاندلی پر ایکشن نہ لینے والے ایسے الیکشن کمیشن سے بہتر ہے کہ الیکشن کمیشن ہو ہی نہ۔ مبشر لقمان نے بتایا کہ شریف خاندان کے اندر درارڑ بڑھ گئی ہے اور مریم نواز مسلسل حمزہ شہباز اور شہباز شریف پر الزام عائد کر رہی ہیں، اور انگلیاں اٹھا کر کہہ رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن کا صدر میں بنوں گی کوئی اور بن کر دکھائے۔ جب انہیں بتایا گیا کہ لندن میں شہباز شریف سے وعدہ کر لیا گیا ہے اور معاملات طے پا گئے ہیں تو انہوں نے قطر ائیو ویز کی فلائٹ پکڑی اور لندن روانہ ہو گئیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.