وزیر اعظم کی مائیک پینس سے ملاقات امریکہ کی خواہش پر ہوئی ‘
ملاقات سے برف پگھلے گی‘او آئی سی اجلاس میں روہنگیا مسلمانوں سے متعلق فیصلے کیے گئے ‘اجلاس میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن میانمار بھیجنے پر بھی اتفاق کیا گیا اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر اور دیگر سربراہان سے ملاقات سے متعلق تفصیلات
بدھ 20 ستمبر 2017 15:05
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا او آئی سی اجلاس میں روہنگیا مسلمانوں سے متعلق فیصلے کیے گئے جبکہ اجلاس میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن میانمار بھیجنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
ادھر نیو یارک میں نیوز کانفرنس کے دوران سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے بتایا کشمیریوں کی حمایت سے متعلق ایران کا بیان خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے مفید ملاقاتیں ہوئیں وقت نہ ہونے کے باعث افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔تہمینہ جنجوعہ نے بتایا ترکی نے افغان حکمت عملی سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کی اور ترکی بنگلا دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی امداد کرنا چاہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.