آسٹریلیا میں سکول پر سکھ بچے سے امتیازی سلوک کا الزام ثابت
بدھ 20 ستمبر 2017 18:17
(جاری ہے)
یہاں پولیس میں کام کرنے والے سکھ لوگ بھی پگ پہنتے ہیں اور آرمی والے بھی پہنتے ہیں لیکن میرے بیٹے کے سکول والوں کو اختلاف ہے۔
وکٹوریہ سول اینڈ ایڈمینسٹریٹو ٹرابیونل نے کہا کہ سدھاک سنگھ کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔دوسری جانب سکول نے اپنے دفاع میں کہا کہ انھوں نے وکٹوریہ ریاست کے قوانین برائے امتیازی سلوک کے مطابق فیصلہ کیا لیکن ٹرائبیونل نے اس دفاع کو منظور نہیں کیا اور کہا کہ وہ قوانین 2014 میں تجدید ہونے کے باوجود ناموزوں تھے۔ٹرائبیونل نے مزید کہا کہ میلٹون سکول ایک کرسچیئن سکول ہے لیکن وہاں کسی بھی مذہب کے بچے داخلہ لے سکتے ہیں اور وہاں پڑھنے والوں میں پچاس فیصد سے زیادہ خود کو مسیحی شمار نہیں کرتے۔سگردیپ سنگھ نے اس فیصلے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ 'ہم پورے آسٹریلیا میں موجود سکھ کمیونٹی کے جانب سے اس فیصلے کی تائید اور تعریف کرتے ہیں۔سگردیپ سنگھ اور ان کی اہلیہ بہت جلد سکول کی انتظامیہ سے ملاقات کرنے والے ہیں تاکہ سدھک سنگھ کے سکول میں اگلے سال داخلے میں بات کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.