ڈی جی سندھ رینجرز اور آئی جی سندھ پولیس کی گورنر سندھ سے ملاقات
محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کے انتظامات کا جائزہ ، اہمیت کے حامل دیگر امو ر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
بدھ 20 ستمبر 2017 22:48
(جاری ہے)
ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے جہاں پر ہونے والی ہر سرگرمی کا اثر پورے ملک پر ہو تا ہے، جرائم سے پاک کرنے کے لئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھرپور اسنیپ چیکنگ اور چیک پوسٹیں قائم کرکے نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ مستقل طور پر جرائم کی بیخ کنی ممکن ہو سکے ۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں فوج ، رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے مثل قربانیاں دیں ہے جسے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ ملاقات میں ڈی جی سندھ رینجرز اور آئی جی سندھ پولیس نے گورنر سندھ کو جاری آپریشن اور محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن و امان کے قیام کے لئے ہر ممکن اقدامات کو بروئے کار لایا جا رہا ہے ، محرم الحرام میں نگہبان کیمروں کی مدد سے فول پروف سیکیورٹی کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.