عالیہ بھٹ اور وکی کوشل فارغ وقت میں بیڈ منٹن کھیلتے ہیں
جمعرات 21 ستمبر 2017 14:03
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کشمیر میں فلم ’’راضی ‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اس دوران فارغ وقت میں وہ ٹیم کے ہمراہ بیڈمنٹن کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔مراٹھی ٹی وی و فلم اداکارہ امروتا کنولکر جو فلم کا حصہ بھی ہیں نے انسٹاگرام پر بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے جس میں عالیہ بھٹ، وکی کوشل اور ٹیم کے دیگر افراد دکھائی دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.