قومی احتساب بیورو نے گذشتہ 5 برس میں 36 ارب روپے سے زائد کی رقم وصول کی-وفاقی وزیرقانون
میاں محمد ندیم جمعرات 21 ستمبر 2017 17:44
(جاری ہے)
وزیر قانون کے مطابق نیب نے 2013 سے مارچ 2017 تک بدعنوانی کے 3 ہزار 35 مقدمات رجسٹر کیے جبکہ سب سے زیادہ مقدمات 2016 میں رجسٹر ہوئے جن کی تعداد 914 ہے-تفصیلات کے مطابق گذشہ چار سالوں کے دوران وفاق اور پنجاب میں بدعنوانی کے کل 1 ہزار 340 مقدمات رجسٹر کیے گئے جبکہ سندھ میں بدعنوانی کے 841، خیبر پختونخواہ میں بدعنوانی کے 513 اور بلوچستان میں بدعنوانی کے 341 کیسز رجسٹر ہوئے-یاد رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سے کرپشن کی رقم کی رضاکارانہ واپسی 'پلی بارگین' کا اختیار واپس لینے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیب قانون کے سیکشن 25 اے کے اختیار کا استعمال بدعنوان عناصر کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے، جبکہ چیئرمین نیب کو حاصل اس اختیار سے کرپشن میں اضافہ ہوا۔
جس کے بعد حکومت نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں پلی بارگین اور رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق متنازع شقوں میں ترمیم کردی تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.