پشاور،ضلعی انتظامیہ کی گرانفرشوں اور تجاوزات مافیا کیخلاف مختلف کاروائیاں143 افراد کو گرفتار کر لیاگیا
جمعرات 21 ستمبر 2017 22:31
(جاری ہے)
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سارہ تواب عمر نی بورڈ بازار اور یونیورسٹی روڈ پر کاروائی کر تے ہوئے گرانفروشی پر 29 افراد کو گرفتار کیا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اصلاح الدین اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سعیداللہ جان نے چمکنی اور پشتخرہ کے علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 25 افراد کو گرفتار کیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر طارق حسین اور جاوید انور کمال نے مشترکہ کاروائی کر تے ہوئے چارسدہ روڈ پر گرانفروشی اور دکانوں سے باہر سامان رکھنے پر14 افراد کو گرفتار کیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عنایت اللہ خان نے کاروائی کر تے ہوئے تہکال اور ورسک روڈ پر کاروائی کر تے ہوئے گرانفروشی پر 9 افراد کو گرفتار کیا۔ ان گرفتار افراد میں نانبائی، ریسٹورنٹ مالکان، دودھ فروش، سبزی و فروٹ فروش، قصاب اور دیگر شامل ہیں انتظامیہ کے مطابق ان گرفتار افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.