دشمن محرم الحرام میں دہشت گردی کے ذریعے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کرتا ہے مگر ہم نے متحد ہو کر دشمن کی ان چالوں کو ناکام بنانا ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کااجلاس سے خطاب
جمعہ 22 ستمبر 2017 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن محرم الحرام میں دہشت گردی کے ذریعے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کرتا ہے مگر ہم نے متحد ہو کر دشمن کی ان چالوں کو ناکام بنانا ہے ۔
یہ بات خوش آئند ہے کہ ہمارے علما ء دشمن کی ان چالوں سے آگاہ ہیں۔علماء نے یکجہتی اور تعاون کا بھرپور یقین دلاتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ تمام جلوس مقررہ راستوں پر چلیں گے اور طے شدہ وقت پر اختتام پذیر ہوں گے۔ علماء کونسل نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.