وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی ملاقات
جمعہ 22 ستمبر 2017 02:40
(جاری ہے)
بل گیٹس نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مقصد حاصل کرنے کیلئے حکومت پاکستان کے عزم پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے اس سلسلے میں ذاتی دلچسپی کو سراہا۔ بل گیٹس نے پاکستان کے عوام کیلئے مالیاتی خدمات قابل رسائی بنانے کیلئے دلچسپی کا بھی اظہار کیا تاکہ وہ آن لائن خدمات اور رقوم کی منتقلی کے قابل ہو سکیں۔ بل گیٹس نے گزشتہ چار سال کے دوران پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں حاصل کی گئی کامیابیوں کو سراہا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ تمام فریقین پاکستان میں رہ جانے والی تین پاکٹس سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مقصد حاصل کرنے کیلئے اپنی تمام کوششوں کو بروئے کار لائیں گے۔ بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے انسداد کیلئے تشکیل دی گئی ٹیم کے ارکان کے تسلسل کو بھی سراہا جنہوں نے ٹیم ورک اور کمٹمنٹ کا قابل تعریف معیار حاصل کیا۔ بل گیٹس نے اس توقع کا اظہار کیا کہ وزیراعظم پولیو کے انسداد کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے اور اس سلسلے میں ذاتی دلچسپی لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.