پاکستان افیون کی پیداوار سے پاک ملک بن چکا ہے
وفاقی وزیر انسداد منشیات لیفٹیننٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی کا ایوان بالا میں جواب
جمعہ 22 ستمبر 2017 13:04
(جاری ہے)
اعظم سواتی کے ضمنی سوال پر صلاح الدین ترمذی نے کہا کہ حکومت نے مربوط اور جامع انسداد منشیات پالیسی 2010ء بنائی تھی۔
وزارت اس پالیسی پر نظرثانی کر کے نئی پالیسی بنانے پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے این ایف کی فورس تین ہزار جوانوں پر مشتمل ہے لیکن کام بہت زیادہ ہے۔ میاں عتیق کے ضمنی سوال پر انہوں نے کہا کہ منشیات سمگلنگ ایسا کام ہے جس میں پیچھے بیٹھے ہوئے لوگ سامنے نہیں آتے، جب ہمیں پتہ چلتا ہے کہ پیچھے کون ہے تو ہم پراپرٹی منجمد کر دیتے ہیں۔ سینیٹر نزہت صادق کے سوال پر وفاقی وزیر نے بتایا کہ ڈرگ اڈکٹ ریڈکشن پروگرام کے تحت آگاہی مہم میں تعلیمی اداروں میں جاتے ہیں اور پمفلٹ تقسیم کرتے ہیں۔ اس میں غیر ملکی سفارت خانے مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 26 جون کو عالمی یوم انسداد منشیات منایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.