سابق بھارتی کر کٹر نے پاکستان کیساتھ کرکٹ بحالی کی حمایت کر دی
دونوں ملکوں کے درمیان کھیل دوبارہ شروع ہونا بہت ضروری ہے،کیونکہ ہم سب ایک جیسے لوگ ہی ہیں، فرخ انجینئر
جمعہ 22 ستمبر 2017 14:56
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں فرخ انجینئر نے کہا کہ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازعات کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کی بحالی کا ابھی سوچا بھی نہیں جا سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کا حامی ہوں کیونکہ ہم سب ایک جیسے لوگ ہی ہیں۔خیال رہے کہ فرخ انجینئر کا شمار بھارت کے ممتاز کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 46 ٹیسٹ میچ کھیلے اور اکتیس اعشاریہ صفر آٹھ کی اوسط سے 2611 رنز بنائے۔ فرخ انجینئر پانچ ون ڈے میچوں میں بھی بھارت کی نمائندگی کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.