خیبر پختونخوا ،ْ270افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،ْ

جاں بحق افراد کی تعداد30ہوگئی

جمعہ 22 ستمبر 2017 15:05

خیبر پختونخوا ،ْ270افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،ْ
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) خیبر پختونخوامیں مزید 270 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اب تک ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈینگی رسپانس یونٹ خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں ایک ہزار 682 افراد کے ڈینگی کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 270 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 381 مریض زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :