سانحہ ماڈل ٹائوں رپورٹ غیر سرکاری طور پر پبلک ہو چکی، اس میں کوئی خطرناک بات نہیں،ماڈل ٹائون کیس پر سنگل بینچ فیصلہ نہیں کر سکتا،ایف آئی آر میں تمام چیزیں درج ہیں
صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 22:46
(جاری ہے)
صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سانحہ ماڈل رپورٹ میں کوئی خطرناک بات نہیں ہے، کوئی بندہ بھی ملک سے باہر نہیں گیا ہے، رپورٹ کی پوری کاپی 2014میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں موجود تھی۔
انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹائون کیس پر سنگل بینچ فیصلہ نہیں کر سکتا، فل بینچ ماڈل ٹائون کیس میں فیصلہ کرے، ہم رپورٹ کی کاپیاں خود بانٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ قانون کے مطابق پبلک ہو گی، یہ رپورٹ غیر سرکاری طور پر پبلک ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں تمام چیزیں درج ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف اپنی بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.