نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جا نب سے عوام میں روڈ اینڈ سیفٹی آگاہی واک انعقاد
ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لوگوں میں روڈ اینڈ سیفٹی آگاہی مہم کے سلسلہ میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے پتوکی نیشنل ہائی وے پرواک کا اہتمام کیاگیا جس میں سکول کے بچوں اور سماجی شخصیات نے بھرپورشرکت کی اور تمام آنے اورجانیوالی گاڑیوں کو روک کر ایس ایس پی موٹروے پولیس مسرور عالم ‘ڈی ایس پی شوکت علی چنگیزی اوربچوں نے پمفلٹ اور جوس تقسیم کئے اور ان کو دوران ڈرائیونگ بیلٹ باندھنے‘ موبائل فون نہ سننے کی بھی تلقین کی ۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی موٹروے پولیس مسرور عالم کا کہناتھا کہ ہمارا ہدف ہے کہ ہم ان بچوں کے ذریعے تمام لوگوں میں ٹریفک قوانین مہم کو بیدارکریں تاکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے حادثات سے بچاجاسکے۔ اس حوالے سے موٹروے پولیس اپنی ڈیوٹی فرض شناسی سے سرانجام اورعوام میں شعوراجاگرکرنے کیلئے اپنا کرداراداکررہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.