سیاسی قیادت کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں افغانستان اور کشمیر تنازعہ سمیت تمام اہم مسائل کو حوصلہ مندی اور دلیرانہ انداز میں اٴْجاگر کرنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تعریف
شاہد خاقان عباسی نے جامع انداز میں پاکستان کانقطہ نظر پیش کیا، شاہ محمود قریشی وزیراعظم نے کشمیر، فلسطین اور میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کامیابی سے آواز بلند کی، مسلم لیگی رہنما سینیٹر عبدالقیوم
ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دنیا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں سے بخوبی آگاہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری اطمینان بخش ہے۔بروکلین میں پاکستانیوں اورکشمیریوں کے ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے خطاب کاپرجوش خیرمقدم کیا اور اسے کشمیریوں کی اٴْمنگوں کے مطابق قراردیا۔ممتازدفاعی تجزیہ کار حسن عسکری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عالمی فورم پر سکیورٹی کے مسائل اور پاکستان کاموقف نہایت مدلل انداز میں پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.