تحریک انصاف کراچی کی تنظیم دو ھڑوں میں تقسیم ہوگئی ،ناراض عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کی دھمکی
عمران خان کی ہدایت پر کل شام مرکزی رہنما اسد عمر کراچی پہنچ کر تحریک انصاف کراچی کے عہدیداران اور کارکنان سے مذاکرات کریں گے
ہفتہ 23 ستمبر 2017 22:16
(جاری ہے)
اور جو کوآرڈینیٹر کے نئے عہدے منظور نظر افراد کو دیئے گئے کہ وہ اتنے بااختیار تھے کہ باقی عہدیداران کی اہمیت باالکل ختم ہوگئی۔
پرانے اور نظریاتی کارکنان کو سائیڈ لائن کردیاگیا۔ اس ہی وجہ سے عمران خان جب بھی کراچی آتے ناراض کارکنان کی ان ملاقات نہیں کروائی جاتی تھی۔ جس کے بعد کراچی کے جنرل سیکریڑی سردار عبدالعزیز خان، اور ضلعی صدور اور عہدیداران نے اتو ار کو احتجاج کی کال دی تھی۔ جسے عمران خان کی ہدایت پر موخر کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف سندھ اور کراچی کے صدر اور دیگر عہدیداران کی جانب سے مسلسل ناانصافیوں کی وجہ پارٹی کے کراچی کے عہدیداران اور کارکنان کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے آج اتوار 24 ستمبرکواحتجاج اور دھرنے کا پروگرام بنایا تھا جس کی اطلاع پر پارٹی کے چیئرمین عمران خان کا میرے پاس فون آیا ان کا کہنا تھا کہ مسائل احتجاج کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔اس سلسلے میں اتوار کی شام 6بجے مرکزی رہنما اسد عمر کراچی آرہے ہیں ان کے ساتھ انصاف ہائوس میں ہمارے مذاکرات ہوں گے ہمیں امید ہے اس بات چیت کے ذریعے سے مسائل حل ہوجائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.