اسحاق ڈار پیش نہ ہوئے تو احتساب عدالت کارروائی کرے گی،شہزاد انور بھٹی
اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت برطانیہ سے بلوایا جا سکتا ہے،سابق ڈی جی نیب
اتوار 24 ستمبر 2017 00:00
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ڈی جی نیب شہزاد انور بھٹی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے وارنٹ احتساب عدالت نے جاری کئے اگر وہ پیش نہ ہوئے تو احتساب عدالت ایکشن لے گی۔
نیب نے گھروں پر نوٹس چسپاں کر دیا ہے نیب نے ریفرنس دائر کر دیا ہے اب احتساب عدالت کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار لندن سے نہیں آتے تو انہیں بلوایا جا سکتا ہے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ملزمان کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں تاہم کرپشن سے متعلق اقوام متحدہ کے چارٹر پر پاکستان کے دستخط ہیں اور اس چارٹر کے تحت برطانوی حکومت سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.