اداکار ہ و ماڈل عائشہ عمر 22برس کی ہو گئیں

اتوار 24 ستمبر 2017 12:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر 22برس کی ہو گئیں ۔ 24ستمبر 1995ء کو پیدا ہونے والی اداکارہ نے اپنی 22ویںسالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائی۔

(جاری ہے)

عائشہ عمر نے بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور نجی ٹی وی چینل سے سیٹ کام ’’بلبلے ‘‘سے خوبصورت کا کردار ادا کر کے بھرپور شہرت حاصل کی ۔ عائشہ عمر ابھی تک دو فلموں میں بھی اداکاری کر چکی ہیں۔