بھارتی وزیرخارجہ اقوام متحدہ میں پاکستانی الزامات کا جواب نہ دے سکیں،انڈین میڈیا نے پول کھول دیا
اتوار 24 ستمبر 2017 15:10
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہترویں اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا خطاب دو حصوں پر مشتمل تھا، ایک اپنے منہ میاں مٹھو کی طرح بھارت مہان کی تعریفیں اور دوسرا حصہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی طرح پاکستان پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات۔
ان کے خطاب کے دوران اس موقع پرکشمیری اور سکھ تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور پنے حقوق کیلئے اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کیا۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جس پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف او ر اپنے حقوق کیلئے نعرے درج تھے ۔مظاہرین کا مطالبہ تھاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کا قتل عام بند کرے اور اپنی فوجوں کو واپس بلایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.