مجالس و جلوس کی گزرگاہوں پر بلدیاتی سہولیات کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جان محمد بلوچ
اتوار 24 ستمبر 2017 17:32
(جاری ہے)
اس موقع پر ایکس ای این ایم اینڈ ای اقبال ڈئری ،ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ واثق ظفر ،ڈائریکٹر انفارمیشن سلیم خان اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔
چیئرمین بلدیہ نے موقع پر موجود متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عزادران حسین کو عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل برئوے کار لائے جائیں ۔چیئرمین بلدیہ ملیر کو متعلقہ افسر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلدیہ ملیر کے فوکل پرسن ڈائریکٹر ایجوکیشن ثناء اللہ نمبر 0333-3718584,ایر پورٹ سب ڈویژن فوکل پرسن ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ واثق ظفر نمبر : 03229276622 ، مراد میمن سب ڈویژن فوکل پرسن ایکس ای این ایم اینڈ ای اقبال ڈیرئی نمبر : 0300-2112170-0333-2653350 ، ابراہیم حیدری سب ڈویژن سی ایس آئی کامران انصاری نمبر 0333-2312681پر عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران حسین اپنی شکایات درج کراسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.