گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کے بعد گوادر بندرگاہ کا ملک کے شاہراؤں سے رابطے مزید مستحکم ہوجائیں گے،میر حاصل خان بز نجو
سی پیک پاکستان اور چائنا کا روشن مستقبل ہے، وزیر مملکت برائے پورٹ اینڈ شپنگ
اتوار 24 ستمبر 2017 20:10
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے وائس منسٹر برائے کمیوکیشن ڈائے ڈونکینگ کہا کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ کی تکمیل سے گوادر بندرگاہ میں کارگو ہینڈلنگ ممکن ہوجائے گی،ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ شہر کو شہر اور لوگوں سے لوگوں کے ملاپ کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا ،گوادر بندرگاہ مثالی بندرگاہ ہوگی گوادر بندرگاہ کی فعالیت کے لیئے چائنا ہر ممکن کوشش کرے گی۔
قبل ازیں چائنہ کا اعلیٰ سطحی وفد چائنہ کے ڈپٹی منسٹر فور کمیونیکیشن کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا ،اسٹیٹ منسٹر پورٹ اینڈ شپنگ چودھری جعفراقبال اور گوادرپورٹ حکام نے گوادر ایئرپورٹ پر چینی وفد کا استقبال کیا۔چائنہ کے ڈپٹی منسٹر کمیونیکیشن گوادرکیایسٹ بے پر ایکسپریس وے کے امور سے متعلق مفاہمتی یاداداشت پر دستحط کیا۔سی پیک منصوبے کے تحت سمندر کنارے تعمیر ہونے والے 19 کلومیٹر طویل سڑک ایکسپریس وے پر 17 سترہ ارب روپئے لاگت آئیگی۔ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے کی تعمیر کے مفاہمتی یادداشت پر جی پی اے کی جانب سے چئرمین گوادر بندرگاہ دوستین جمالدنی اور چائنہ سی سی سی کے چئرمین کے نے دستخط کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.