حافظ آباد، موجودہ دور میں پیغام کربلا کا اپنانے کی اشد ضرورت ہے ، حافظ مرتضیٰ مہدی

اتوار 24 ستمبر 2017 21:10

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) انٹرنیشنل مذہبی سکالر علامہ حافظ مرتضیٰ مہدی آف لندن مرکزی امام بارگاہ فوارہ چوک میں ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور میں پیغام کربلا کا اپنانے کی اشد ضرورت ہے آج دنیا بھر میں مسلمان جگہ جگہ یزیدی قوتوں کے جبروستم کا شکار ہیں جن کا مقابلہ حضرت امام حسین ؑکے نظریہ کرداراور فلسفہ کو اپنا کرکیا جاسکتا ہے حضرت امام حسین نے کسی فرقہ کے لیے قربانی نہیں دی بلکہ انسانیت کے لیے سب کچھ قربان کردیا جس کی وجہ سے آج انسانیت قائم ہے۔

متعلقہ عنوان :