اینجلا مرکل چوتھی مرتبہ جرمن چانسلرمنتخب ہوگئیں
میاں محمد ندیم پیر 25 ستمبر 2017 11:26
(جاری ہے)
انتخابات میں کامیابی کے بعد جرمن چانسلراینجلا مرکل نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بہتر نتائج کی توقع تھی۔
انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت اسلام مخالف قوم پرست جماعت آلٹرنیٹیو فار جرمنی (اے ایف ڈی) کے ووٹرز خدشات، پریشانیوں اور مایوسی کو سنیں گی تاکہ ان کو واپس اپنی جانب کیا جا سکے۔جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے کہا کہ ان کی حکومت معاشی اور سکیورٹی مسائل کے علاوہ پناہ گزینوں کے مسئلے کی بنیادی وجوہات پر توجہ دیں گی۔خیال رہے کہ جرمن میں بڑی تعداد میں تارکین وطن کو پناہ دینے کی پالیسی پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد حالیہ انتخابات خاصی اہمیت کے حامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.