محکمہ تعمیرات میں تبادلے اپوزیشن لیڈر حا جی شاہ بیگ کے کہنے پر ہو ئے ہیں
، ہماری حکومت نے میرٹ کی بحا لی اور حق دار کو اس کا حق دیا ہے ‘ وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹرمحمداقبال
پیر 25 ستمبر 2017 13:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابق دور حکومت میں پی پی پی نے محکمہ تعمیرات میں کرپشن کی بنیاد رکھی تھی اور ان کے وزراء خود ٹھیکے لیکر کام کو ادھو را چھوڑ کر غا ئب ہوجاتے تھے‘ حکومت بننے کے بعد ہم نے اس محکمے کے اندر ڈسپلن پیدا کیا میرٹ پر کام شروع کیا، کر پشن کے دروازے بند کر دیئے، اس سے قبل ٹھیکے سر عام بکتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے سب سے پہلے میرٹ کی بحا لی اور حق دار کو اس کا حق دیا ہے اور چو ر بازاری بند کر دی ہے، محکمے کے اندر کر پشن کی کو ئی گنجا ئش نہیں چھوڑی ہے۔ چھو ٹی چھوٹی شکایات ہیں، عنقریب ان شکایات کا موقع نہیں بھی دیا جا ئے گا اور محکمہ تعمیرات کو کر پشن سے پاک کیا جا ئے گا اور ہر کام میرٹ کے مطابق کیا جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تعمیرات میں تبادلوں کے حوالے سے اور کرپشن کے حوالے سے کو ئی شکایت نہیں ملی ہے، اگر شکا یت ملی تو ضرور ایکشن لیا جا ئے گا اور کسی کی حق تلفی نہیں ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.