میری زندگی میں تمام خواتین اہم ہیں،شاہ رخ خان
پیر 25 ستمبر 2017 13:54
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار شاہ رخ خان جنہیں ووگ میگزین کی طرف سے بہترین انٹرٹینر کا ایوارد دیا گیا ہے نے کہا ہے کہ میری زندگی میں شامل تمام خواتین میرے لئے اہم ہیں چاہے وہ میری ماں ہوں ،بیوی ،بیٹی ،بہن اور وہ تمام خواتین جن کے ساتھ میں نے کام کیا ہے اور وہ اس ایوارڈ کو خواتین کے نام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی کے پیچھے بھی ایک خاتون کا ہاتھ ہے، وہ خواتین کا بہت احترام کرتے ہیں اور معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان فلمساز آنند ایل رائے کی فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ،فلم میں شاہ رخ بونے کے کردار میں نظر آئیں گے۔فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.