Live Updates

عمران خان نے علی زیدی کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا

پیر 25 ستمبر 2017 14:54

عمران خان نے علی زیدی کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے علی زیدی کو پارٹی کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو علی زیدی کوتحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انکی تقرری کی منظوری دی ،تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی جانب سے جاری کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات