نسل نو کو علم کی زیور سے آراستہ کرنا ،مستقبل کا معمار بنانا ہر طبقہ فکر کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ،حاجی محمد عالم جتک پرنسپل بلوچستان ریزیڈنشل کالج خضدار
پیر 25 ستمبر 2017 19:07
(جاری ہے)
بی آر سی خضدار کے پرنسپل حاجی محمد عالم جتک نے کہاکہ محنتی اساتذہ اور منتظمین کی کاوشوں کی وجہ سے یہ تعلیمی ادارہ اسلامی اور جدید علوم کے فروغ کے لئے بھر پور انداز میں کوشش کررہاہے ۔
آج ہم نے بچوں کی ٹیلنٹ اور استعداد کار کو دیکھ کر ہم کافی حد تک متاثر ہوئے ۔یقینا جب محنت کی جائے تو نتائج کا ملنا کوئی مشکل بھی نہیں ہے ۔ ادارہ ہذا میں جس طرح باصلاحیت ماہرین علم کی موجودہ میں نئی نسل کو تعلیم دی جارہی ہے اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی حوالے سے کافی روشن اور تابناک ہے ۔ تقریب سے ڈپٹی چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار مفتی عبدالقادر شاہوانی نے کہاکہ غیر سرکاری تعلیمی ادارے گورنمنٹ کی بھی کافی حد تک مدد کررہے ہیں ، یہاں بچوں کا قابل اساتذہ کی موجودگی میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں باصلاحیت حوصلہ افزا ء ہے ۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت و اخلاقیات کا ہونا بھی لازمی ہے اس شعبے پر جس طرح تعلیمی ادارے کے منتظمین محنت کررہے ہیں وہ متاثر کن ہے اور امید ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.