کچھ لوگ اور پاکستان مخالف ایجنسیاں بیرون ملک سے پاکستان میں عدم استحکام کی کوششیں کر رہے ہیں،چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے آبائی گائوں کے دورہ کے دوران گفتگو،شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی،شہید ارسلان کے اہلخانہ سے بات چیت
پیر 25 ستمبر 2017 23:40
(جاری ہے)
تین بہنوں کے اکلوتے بھائی لیفٹیننٹ ارسلان عالم نے خود اور اپنے خاندان پر ملک کو ترجیح دی۔
چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ پاکستان میں ایسے بہادر جری بیٹوں اور ان کے والدین کے ہوتے ہوئے ہمیں کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس کچھ لوگ اور مخالف ایجنسیاں بیرون ملک سے فوج پر تنقید کے علاوہ پاکستان میں عدم استحکام کی کوششیں کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فوج ملک کے بہترین مفاد میں کام جاری رکھے گی اور وہ تمام چیلنجز میں قوم کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے اور طاقت کا استعمال صرف ریاست کا صوابدیدی اختیار ہے۔ آرمی چیف نے ملک میں امن اور قانون کی حکمرانی کی بحالی کے عزم کا اظہار بھی کیا خواہ اس کیلئے کوئی بھی قربانیاں دینا پڑیں۔ لیفٹیننٹ ارسلان پاکستان کی سرحد پر خیبر ایجنسی میں نئی قائم شدہ راجگال چوکی پر فرائض کی انجام دہی کے دوران ہفتہ کو شہید ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.