میٹرو بس منصوبوں کے پنجاب میں ٹھیکے وفاق سے مہنگے ہونے کا انکشاف
ملتان منصوبے کی فی کلو میٹر لاگت ایک ارب 56کروڑ،لاہور میٹرو کی فی کلو میٹر لاگت ایک ارب 10کروڑ تھی ،راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ 24ارب روپہ کی لاگت سے تیار کیا گیا ۔ٹریک کی کل لمبائی 22.5کلومیٹر ہے، راولپنڈی ،اسلام آباد ٹریک کی لاگت ایک ارب6کروڑ،نیو ائیر پورٹ میٹرو کی صرف 70کروڑ فی کلو میٹر ہو گی ،ملتان میٹرو سب سے مہنگا پراجیکٹ کل لمبائی 18.5کلو میٹر ہے لاگت ڈیڑھ ارب سے بڑھ گئی
منگل 26 ستمبر 2017 10:52
(جاری ہے)
وفاقی دارلحکومت میں راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصو بہ 24ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ۔
اس ٹریک کی لمبائی 22.5ہے ۔ ٹریک کے فی کلو میٹر کی لاگت ایک کروڑ6ارب روپے آئی ۔ لاہور میٹرو بس منصوبہ29.8ارب روپے کی لاگت سے بنایا گیا ۔ لاہور میٹرو ٹریک کی لمبائی 27کلو میٹر ہے ۔ اس حساب سے اس کی فی کلو میٹر لاگت ایک ارب 10کروڑ روپے ہے جبکہ اس میں سب سے مہنگا پراجیکٹ ملتان میٹرو بس کا رہا جس کی کل لاگت 29ارب روپے تھی ملتان میٹرو بس ٹریک کی کل لمبائی 18.5کلو میٹر تھی ملتان میٹر و بس ٹریک کی فی کلو میٹر لاگت ایک ارب56کروڑ روپے تھی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.