انصاف کے ضامن ادارے کے خلاف پریس کانفرنس توہین عدالت ہے ، کارروائی ہونی چاہیے‘ڈاکٹر طاہرالقادری
اشرافیہ آئین کو موم کی ناک سمجھتی ہے،یہ اپنے فائدے کیلئے قانون بناتے اور توڑتے ہیں ‘سربراہ عوامی تحریک کی رہنمائوں سے گفتگو
منگل 26 ستمبر 2017 21:08
(جاری ہے)
نا اہل کا جی ٹی روڈ کا سفر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک شرمناک باب ہے ،جسے آئندہ نسلیں عبرت کیلئے پڑھا کریں گی۔
این اے 120 میں بھی لٹیروں کے خلاف اکثریتی ووٹ آئے۔والیم 10 اور جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ کھلی تو ’’مجھے کیوں نکالا--‘‘ کے سوال کا جواب لٹیروں کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو بھی مل جائے گا۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اشرافیہ آئین کو موم کی ناک سمجھتی ہے،یہ اپنے فائدے کیلئے قانون بناتے اور توڑتے ہیں ۔ایک نا اہل شخص کو پارٹی کا صدر بنانے کیلئے آئین کی روح کے خلاف سادہ اکثریت سے منظور ہونیوالی شق آئین کی روح کے خلاف ہے ۔امید ہے جب قانونی دہشتگردی کا یہ کیس سپریم کورٹ میں آئے گا تو ختم ہو جائے گا۔انہوں نے کہاکہ حکومت ایک نا اہل شخص کو کس حیثیت میں پروٹوکول دے رہی ہی انہوں نے مزید کہا کہ ہم جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ کے پبلک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.