بھارتی ریاست حیدرآباد میں اپنی دوست کیساتھ ذیادتی کرنے او ویڈیو بنانےوالے 3لڑکے گرفتار۔
منگل 26 ستمبر 2017 22:16
(جاری ہے)
بعدازاں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد ویڈیو میڈیا پر چل گئی تاہم ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور ویڈیو میں موجود تینوں لڑکوں کو گرفتارکرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اندھرا پردیش کے ریاست میں رہنے والے یہ لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی اسکول میں زیرتعلیم تھے تاہم سب نے ایک دن شہر سے باہر پکنک منانے کا فیصلہ کیا بعدازاں وہاں جاکر لڑکی کیساتھ تینوں لڑکوں نے ذیادتی کی کوشش کی اور اسکی ویڈیو بنا لی جس پر واضح طورپر دیکھا جاسکتاہے کہ لڑکی مدد کے لیے چیخ و پکار کررہی ہے جب کہ لڑکے اسکو گھسیٹ رہے ہیں اور ذیادتی کی کوشش کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.