ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی کی علا مہ سلیمان تر ابی ،علا مہ رشید ترابی سے ابو تراب امام با رگا ہ میں ملا قا ت
مختلف مکا تب فکر کے عوام کے مابین ہم آہنگی بر قرار رکھنے پر اتفا ق، علما ئے کر ام کی ایم کیو ایم پاکستان کی امن بر قرار رکھنے کے سلسلہ میں کا وش کی تعر یف
بدھ 27 ستمبر 2017 19:26
(جاری ہے)
اس موقع سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے خا لد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ علما ئے کر ام سے ہما را رابطہ ہمیشہ بر قرار رہتا ہے اور مختلف علا قوں میں اعزادر انجمنیں ضلعی اور ٹا ؤن کے ذمہ داران سے رابطہ میں رہتی ہیں جس کے با عث امن وامان بر قرار رکھنے میں مد د گا ر ہو تے ہیں ۔
انہو ں مزید کہا خا ند ان رسول ﷺقر با نیو ں کاثمر ہے کہ انسانیت ،عزت اور آزادی کے ساتھ جی رہی ہے قر با نی حسین ؑاسلام کی سر بلند ی کیلئے تھی علما ئے کر ام نے ان خیالا ت کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا تے ہو ئے کہا کہ یہ با ت با عث افتخا ر ہے کہ آج ہم تمام فقہ اختلا ف سے با لا تر ہو کر حسین ؑکی قر با نی پر متفق ہے جو یقین امت کے اتحا د کی علا مت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.