پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی سربراہی میں پی ٹی آئی لیبر ونگ کا اہم اجلاس ، سوئی سدرن گیس کمپنی اور پاکستان اسٹیل ملز لیبر یونین کے عہدیدارا ن کی شرکت
موجود حکومت نے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے بجائے انکے حقوق کو غضب کیا ہے پورے ملک میں مزدور اپنے حقوق کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں لیکن کوئی ان کی فریاد سننے والا نہیں، اسد عمر
بدھ 27 ستمبر 2017 22:43
(جاری ہے)
آج متعدد سرکاری اداروں میں مزدوروں کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں جبکہ افسر شاہی اپنی تنخواہوں اور مراعات کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی کے رہنما سربلند خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ اسد عمر نے پی ٹی آئی لیبر ونگ کی اداروں میں کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ عہدیداران اور کارکنان اپنے متعلقہ اداروں میں لیبر یونین کو مزید فعال بنائیں اور مزدوروں کے حقوق کے حصول کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں ۔اس موقع پر رہنمائوں اور عہدیداران نے گزشتہ دنوں کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری کی فیکٹری میں واٹر ٹینک میں گر کر مزدوروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے درجات بلندی اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ۔اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی کے رہنما سربلند خان کا کہنا تھا کہ حکومت فیکٹری مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے اور جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو مالی امداد فراہم کرے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.