کوہستان ، لون متاثرین نے وزیراعظم کے اعلان کے بعد اضافی شرح سود کو مسترد کر کے قرض معافی کا مطالبہ کردیا
جمعہ 29 ستمبر 2017 21:17
(جاری ہے)
پریس کانفرنس میں دیگر مقررین کا کہناتھا کہ وزیراعظم کے اعلان کے بعد شرح سود کی گنجائش نہیں اور گرانٹ نہ ملنا حکومتی نااہلی اور وعدہ خلافی ہے ۔ کوہستان کے چارسو ساٹھ لوگ زرعی ترقیاتی بنک کے لون سے متاثرہ ہیں ،زرعی بنک کے عہدیداران دیفالٹر کے خلاف کیس کے پیسے بھی مقروضوں پر ڈال رہے ہیں جو سراسر ناانصافی ہے ۔
اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے اعلان پر من و عن عمل کرکے اس قرض سے چھٹکارا دلایا جائے ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ قرض معافی یا گرانٹ کی منطوری کا عمل فوری شروع نہ کیا گیا تو شاہراہ قراقرم بلاک کرکے احتجاج کریں گے ۔پریس کانفرنس میں کثیر تعداد میں متاثرین نے شرکت کی ۔ جن میں سیو ، کندیا اور جالکوٹ کے لوگ شامل تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.